نبی ﷺ پر درودپڑھنے کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھےگا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا، اور اس کی دس غلطیاں معاف کر دی جائیں گی، اور اس کے دس درجےبلند کیے جائیں گے”۔

(سنن نسائی : 1298)