رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن سورج مخلوق کے اس قدر قریب ہوجائے گا کہ ان سے ایک میل کے فاصلے پر آ جائے گا۔(مسلم: 7206)