نبیﷺ نے فرمایا:

“جنت میں دو باغ ہوں گے، جِن کے برتن اور تمام دوسری چیزیں چاندی کی ہوں گی، اور دو دوسرے باغ ہوں گے، جِن کے برتن اور تمام دوسری چیزیں سونے کے ہوں گے، اور جنت عدن سے جنتیوں کے اپنے ربّ کے دیدار میں کوئی چیز سوائے کبریائی کی چادر کے جو اُس کے منہ پر ہو گی؛ حائل نہ ہو گی!”

(صحيح بخاری : 4878)