نبیﷺ نے فرمایا:

“جنت میں کھوکھلے موتی کا خیمہ ہو گا؛ اُس کی چوڑائی ساٹھ میل ہو گی اور اُس کے ہر کنارے پر مسلمان کی ایک بیوی ہو گی، ایک کنارے والی دوسرے کنارے والی کو نہ دیکھ سکے گی!”

(صحيح بخاری : 4879)