سود کا ایک درہم

نبیﷺ نے فرمایا:

“سود کا ایک درہم، جِسے جانتے بوجھتے بندہ اپنا لقمہ بناتا ہے؛ اللہ کے نزدیک، چھتیس زنا سے بدتر ہے!”

(صحيح الترغيب : 1855)