سوال (2543)
کتنے وتروں کا حدیث میں تذکرہ ہے؟
جواب
حدیث میں ایک، تین، پانچ، سات اور نووتروں کا تذکرہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کتنے وتروں کا حدیث میں تذکرہ ہے؟
حدیث میں ایک، تین، پانچ، سات اور نووتروں کا تذکرہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ