سوال (884)

ایک بندہ گناہ پر قسم کھاتا ہے لیکن “کل بنی آدم خطاؤن” کے تحت دوبارہ گناہ کر بیٹھتا ہے اب یہ قسم کا کفارہ دے گا یا اس کے لیے معافی ہے ؟

جواب

اگر اس نے قسم کھائی ہے کہ کبھی گناہ نہیں کرے گا اور پھر گناہ کر لیا تو اسے کفارہ دینا پڑے گا۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ