سوال 7297

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حلال رزق کے لیے یعنی کوئی اچھا سا کام مل جائے اس کے لئے وظائف بتا دیں۔ جزاک اللہ

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
1 استغفراللہ (کثرت سے استغفار)
2 لا حول ولاقوۃ الاباللہ اللھم اغفرلی

3 اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّةِ الۡمَتِيۡنُ

اس کے ساتھ رات کی تنہائی میں اللہ سے دعا کریں۔اللہ وہاں سے رزق دیں گے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوگا۔ ان شاءربی
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ