سوال (830)

ابن وهب حدثنا أسامة بن زيد ، عن ابن شهاب ، أن محمد بن جبير أخبره عن أبيه ، أنه جاء في فداء أسارى بدر . قال : فوافقت رسول الله – صلى الله عليه وسلم – يقرأ في المغرب والطور وكتاب مسطور فأخذني من قراءته كالكرب .
کیا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا سبب والی روایت صحیح ہے ؟

جواب

جی یہ روایت صحیح ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

یہ روایت سیر اعلام النبلاء میں موجود ہے ۔ ابن اسحاق سے تالیف قلب کی 100 اونٹ ملنے کی روایت بھی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ