سوال (981)

کیا فدیہ رمضان کے بعد دیا جا سکتا ہے؟

جواب

رمضان میں دے دینا افضل عمل ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ