سوال (1226)

دورانِ نماز اگر بچہ بار بار سامنے آئے اور نماز میں خلل پیدا ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب

لا بأس به.( اس میں کوئی حرج نہیں) ان شاءالله.

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ