معاشرے کی اصلاح کا 7 نکاتی پروگرام
رسول اللہ ﷺنے فرمایا
- بد گمانی سے دور رہو کیونکہ بد گمانی سب سے زیادہ چھوٹی بات ہے
- دوسرے کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسرے کے باطنی عیب ڈھونڈو
- مال ودولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو
- ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
- آپس میں بغض نہ رکھو
- ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو
- اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں
(صیحح البخاری :6064، صیحح مسلم:2563)