امام شافعی رحمہ اللہ نےفرمایا:

آدمی کا جو ھر تین چیزوں میں ھے:

فقراور تنگد ستی کو چھپا نا یہاں تک لوگ سمجھیں کہ بڑا امیر اور مالدار ہے۔غصہ چھپانا یہاں تک لوگ سمجھیں کہ دل کی رضا ہے۔سخت حالات چھپانایہاں تک لوگ سمجھیں کہ بڑی کشادگی میں ہے۔

مناقب الشافعی:للبیھقی