وَ بِالۡاَسۡحَارِ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ
اور سحری کے اوقات میں وہ استغفار کرتے تھے۔
(سورة الذاريات:18)
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: “جو شخص یوں کہتا ہے؛
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
تو اس کو بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ جہاد سے بھی بھاگا ہو “۔
(سنن ابوداود: 1517)