افطار میں جلدی کرنا

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

لوگ برابر بھلائی میں رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے۔

(صحیح مسلم 1098)