اللہ زیادہ جانتا ہے!

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

“فَإِنَّ مِنْ الْعِلْمِ أَنْ يَقُولَ لِمَا لَا يَعْلَمُ اللَّهُ أَعْلَمُ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِنَبِيِّهِ”

”جس کے پاس علم ہو وہ اس کے مطابق بات کہے اور جو جانتا ہو، وہ کہے: اللہ ذیادہ جاننے والا ہے۔ یہ بات انسان کے فہم(دین) کا حصہ ہے کہ جس بات کو وہ نہیں جانتا اس کے بارے میں کہے: اللہ زیادہ جاننے والا ہے”۔

(صحیح البخاری: 4809،صحیح مسلم:2798 واللفظ لہ)