رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“«إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا حَمَاهُ الدُّنْيَا كَمَا يَظَلُّ أَحَدُكُمْ يَحْمِي سَقِيمَهُ المَاءَ»”

” جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا سے بچالیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے”۔

(سنن الترمزی :2036، اسنادہ صحیح )