اللہ کی بندے سے محبت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا حَمَاهُ الدُّنْيَا كَمَا يَظَلُّ أَحَدُكُمْ يَحْمِي سَقِيمَهُ المَاءَ”.

“جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا سے اسی طرح بچا لیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے”۔

(سنن الترمذی:2036 إسنادہ صحیح)