امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں

“امت تک آپ ﷺ کی سنت پہنچانا؛ دشمن تک تیر پہنچانے سے افضل ہے!”

(جلاء الافہام: 491)