انشورنس کمپنیاں اور سادہ لوح عوام

اسلام کے اس حسین نظام صدقات و زکوۃ کے مقابل قائم کیا جانے والا بیمہ یا انشورنس کا نظام انتہائی بھیانک قسم کا ہے۔ مختلف انشورنس کمپنیاں سادہ لوح عوام کو سبز باغ دکھا کر ملمع سازی کرتے ہوئے اپنے جال میں پھنساتی ہیں۔

اس چرح کئی بڑی بڑی کمپنیوں کے” عقلمند” ان شاطروں کی چرب زبانی کا شکار ہوکر اپنے ملازمین کے لیے بیمہ کو لازم قرار دیتے ہیں۔

لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر: 54