مومن محبت کرنے والا وجود ہوتا ہے

”مومن ایسا وجود ہے جس میں مانوسیت پائی جاتی ہے اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں ہے جو نہ کسی سے اُنس کرتا ہے اور نہ اس سے مانوس ہوا جاتا ہے”۔

(مسند احمد:9198)