تم آخرت کے طلبگار بنو

حضرت علی رضی اللہ عنہ نےفرمایا :

دنیا گز ررہی ہے جبکہ آخرت آرہی ہے، اور دونوں میں سے ہر  ایک کے طلبگار ہیں، تم آخرت کے طلبگار بنو اور دنیا کے طلبگار نہ بنو کیو نکہ آج عمل (کا وقت) ہے اور حساب نہیں جبکہ کل حساب ہو گا اور عمل نہیں ہوگا۔

(رواہ البخاری تعلیقا قبل حدیث:6417)