بچوں کو رزق کا احترام کرنا سکھائیے۔

بسکٹ، ڈبل روٹی کا چورا ایک طرف کرنا۔

کھانے کی اشیاء زمین پر گرنے اور پیروں کے نیچے آنے سے بچائیں۔

دسترخواں سمیٹنے کے بعد روٹی کے ٹکڑے پرندوں کو ڈالنا۔

کھانے پینے کی اشیاء، کوڑے دان میں ڈالنے سے گریز کرنا۔

رزق کا احترام کرنے سے اللہ تعالی رزق میں کشادگی اور برکت عطا کرتا ہے۔