بعض صحابہ کرام سے مروی ہے:
”والدین کے لیے دعا نہ کرنا اولاد کی معاشی تنگی کا باعث ہے“۔

“تَرْكُ الدُّعَاءِ لِلْوَالِدَيْنِ يُضَيِّقُ الْعَيْشَ عَلَى الْوَلَدِ”.

[تنبيه الغافلين للسمرقندي:129]