بیٹیوں سے پیار اور قدر کرو

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

بیٹیوں کو نا پسند نہ کیا کرو،

یہ تو بڑی محبت کرنے والی

اور بہت ہی قدر کے لائق ہوتی ہیں۔

(لسلسلۃ الصحیحیہ: 3206)