فضيلة الشيخ عبد العزیز الطریفی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

“لا يُزاحم الإخلاص اليوم شيء مثل (التصوير) يتكلَّف الإنسان إظهار عمله الصالح للعالمين، وقد كان الواحد من السلف يتكلف إخفاءه عن أهل بيته”.

’عصر حاضر میں تصویر سے بڑھ کر، اخلاص کے منافی کوئی چیز نہیں ہے، آج لوگ نیکیاں دکھانے کے لیے ’تکلف‘ کرتے ہیں، جبکہ سلف صالحین انہیں چھپانے کی بھرپور کوشش کیا کرتے تھے‘۔