تلبیہ پڑھنے کی فضیلت

رسول اللہﷺنےفرمایا

 “مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبَّى مَنْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ مَدَرٍ حَتَّى تَنْقَطِعَ الْأَرْضُ مِنْ هَاهُنَا وَهَاهُنَا .”

“جو مسلمان بھی تلبیہ پکارتا ہےتو اس کے دائیں اور بائیں زمین کے آخری کناروں تک تمام پتھر،تمام درخت اور مٹی کے تمام ڈھیلے تلبیہ پکارتے ہیں”۔

(سنن الترمذی:828، صحہ الالبانی رحمہ اللہ)