باوضو ہوکر نماز کیلیے مسجد میں جانے کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو اپنے گھر سے وضو کرکے نکلے، تو اس کو ثواب احرام باندھنے والے حاجی کے ثواب کی طرح ہے۔

سنن ابی داود: 559