تنقید سے پریشان نہ ہوں۔!

لوگوں کی تنقید سے نہ گھبرائیں، اگر وہ جھوٹے ہیں، تو یہ آپ کے لئے نیکیوں کا ذریعہ ہے۔ اور اگر وہ سچے ہیں ، تو تنقید کے لئے (اصلاح اور) معافی کا ذریعہ  بن جائے گی۔ـ

(الاداب الشرعیۃ لابن مقلع: 1/12)