توجہ دیں

دینی مدارس میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔

ہر گھر سے کم از کم ایک بچہ دین کے لیے وقف کریں۔ معاشرے کی دینی تعمیر و ترقی میں بھی حصہ ڈالیں، اور آخرت کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بھی بنائیں۔