جمعہ کے دن غسل

رسول اللہﷺنےفرمایا:

”حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ ابْنِ وَدِيعَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَتَطَهَّرُ مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ وَيَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيبِ بَيْتِهِ ثُمَّ يَخْرُجُ فَلَا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ ثُمَّ يُصَلِّي مَا كُتِبَ لَهُ ثُمَّ يُنْصِتُ إِذَا تَكَلَّمَ الْإِمَامُ إِلَّا غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى”.

“جو شخض جمعہ کے دن غسل کرےاورخوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے او تیل استعمال کرےیاگھرمیں جو خوشبو میسر ہواستعمال کرے، پھرنمازجمعہ کےلیےنکلےاور مسجد میں پہنچ کردو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے،پھرجتنی ہوسکےنفل نمازپڑھےاورجب امام خطبہ شروع کرےتوخاموشی سےسنتارہےتواس کےاس جمعہ سےلیکر دوسرےجمعہ تک سارےگناہ معاف کردیۓجاتےہیں”ـ

(صحیح البخاری:883)