جنازہ جلدی لے جانا چاہیے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“قَالَ أَسْرِعُوا بِالْجِنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا وَإِنْ يَكُ سِوَى ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ”

“جنازے کو لے جانے میں جلدی کرو، اگر وہ میت نیک ہے تو جس کی طرف تم اس کو لے جا رہے ہو، وہ خیر ہے۔ اگر وہ اس کے سوا ہے تو پھر وہ شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتاردو گے”۔

(صحیح البخاری : 1315، صحیح مسلم : 944)