جنازہ جلدی لے جانا چاہیے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

٭قَالَ أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ لَعَلَّهُ قَالَ تُقَدِّمُونَهَا عَلَيْهِ وَإِنْ تَكُنْ غَيْرَ ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ٭

”جنازےکو لےجانے میں جلدی کرو،اگروہ میت نیک ہے تو جس کی طرف تم اس کولےجارہےہو،وہ خیرہے۔اگروہ اس کےسواہےتوپھروہ شرہےجسےتم اپنی گردنوں سے اتاردوگے”۔

(صحیح البخاری: 1315،صحیح مسلم:944)