جنت اور جہنم والے کام
“سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ الْجَنَّةَ فَقَالَ تَقْوَى اللَّهِ وَحُسْنُ الْخُلُقِ وَسُئِلَ عَنْ أَكْثَرِ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ النَّارَ فَقَالَ الْفَمُ وَالْفَرْجُ”.
’رسول اللہ ﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کوبکثرت جنت میں داخل کرے گی توآپﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کا ڈر اور اچھے اخلاق‘‘ پھرآپ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جولوگوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گی توآپﷺ نے فرمایا: ’’منہ اورشرم گاہ‘ـ
[سنن ترمذی: 2004]