رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جنت میں ایسی قومیں داخل ہوگی جن کے دل پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے۔

(صحیح مسلم: 2840)

یعنی وہ اپنے رب سے اسطرح ڈرنے والے ہوں گے جس طرح پرندے سہم جاتے ہیں۔