جنت کیسی ہو گی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ مَا لاَ عَيْنٌ رَأَتْ، وَلاَ أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلاَ خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ”.
’’میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں۔ جنہیں نہ کسی کی آنکھ نے دیکھا، نہ کان نے سنا اور نہ کبھی کسی انسان کے دل میں ہی ان کا خیال گزرا‘‘۔
[صحيح البخاری: 3244]