جھوٹ کی جائز صورت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

«لَيْسَ الكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ، فَيَنْمِي خَيْرًا، أَوْ يَقُولُ خَيْرًا»

’جو شخص دو آدمیوں کے درمیان صلح کروانے کی غرض سے اپنی طرف سے کوئی اچھی بات منسوب کردے یا اچھی بات کہ دے تو وہ جھوٹا نہیں ہے،۔

[صحيح البخاري:2692]