جہنم سے بچنے کے لئے عورتوں کو کثرت سے صدقہ کرنے کا حکم

آپ ﷺ عورتوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو، کیونکہ میں نے جہنم میں زیادہ تم ہی کو دیکھا ہے۔

صحیح بخاری: 304