رسول اللہﷺ نے فرمایا:

إِيَّاكُمْ وَالشُّحَّ فَإِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِالشُّحِّ أَمَرَهُمْ بِالْبُخْلِ فَبَخِلُوا وَأَمَرَهُمْ بِالْقَطِيعَةِ فَقَطَعُوا وَأَمَرَهُمْ بِالْفُجُورِ فَفَجَرُوا

”اپنے آپکو حرص سے بچاؤ۔ تم سے پہلے کے لوگ اسی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ حرص نے ان کو حکم دیا تو وہ بخل کرنے لگے، قطع رحمی کا حکم دیا تو رشتے داری توڑلی اور بدکاری کا حکم دیا تو بدکاری کرنے لگے”۔

(سنن ابو داؤد:1698)