قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ
وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي

“میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی (دوسرا) نبی نہیں ہو گا۔”
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے (دعویدار) نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی (دوسرا) نبی نہیں ہو گا۔”
[جامع ترمذی: 2219]