آخری نبی، محمـد کریم ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي
”تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی، مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے“۔
[صحيح مسلم:6217]




