خوش نصیب انسان

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ آمِنًا فِي سِرْبِهِ مُعَافًى فِي جَسَدِهِ عِنْدَهُ قُوتُ يَوْمِهِ فَكَأَنَّمَا حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا”.

“تم میں سے جِس نے بھی صبح کی، اِس حال میں کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو، اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو، اور دن بھر کی روزی اُس کے پاس موجود ہو؛ تو گویا اُس کیلئے پوری دنیا سمیٹ دی گئی!”

[سنن ترمذی: 2346]