ذبح كرتے وقت جانور کی آسانی کا خیال کریں
نبی کریم ﷺنے فرمایا:
“إن الله كتب الإحسان على كل شيء، فإذا ذبحتم فأحسنوا الذبح، وليحد أحدكم شفرته، فليرح ذبيحته”. [صحيح مسلم:1548]
’اللہ تعالی نے ہر چیز پر بھلائی کرنا فرض کیا ہے، لہذا جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقہ اختیار کرو، اور تم میں سے جوکوئی(ذبح کرنا چاہتا ہو) وہ اپنی چھری کو تیز کرلے، اور اپنے جانور کی راحت کا خیال رکھے‘ـ