رات کو اکیلے سفر سےاجتناب کریں

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جتنا میں جانتا ہوں،اگر لوگوں کو اکیلے سفر (کی برائیوں)کےمتعلق اتناعلم ہوتا کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرتا۔

(صحیح بخاری:2998)