‏رب کا پیغام

قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ‎﴿٥١﴾‏

آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں ہر گز نقصان نہ پہنچے گا مگر جو اللہ نے ہمارے لئے لکھ دیا  ہے وہی ہمارا کار ساز اور مولٰی ہے۔ مومنوں کو اللہ کی ذات پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے۔

اقرآن ۔سورۃ 9 التوبہ آیت نمبر 51