رب کو خوش کرنے والا کام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” إِذَا قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ غَيْرُكَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ”

”تیرا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے۔ رب تعالی فرماتا یے: وہ بندہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کر سکتا”۔

(مسند احمد:753، سنن الترمذی:3446، اسنادہ صحیح)