رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا زُمْرَةٌ وَاحِدَةٌ، مِنْهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ ” میری امت سے ستر ہزار افراد کا ایک ایسا گروہ جنت میں داخل ہو گا،(جن کی خوبصورتی) چاند کی سی ہو گی“۔ (صحیح مسلم:217)