رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:مَا تَحَابَّ رَجُلَان فِي اللهِ إِلَا كَان أَحَبُّهُمَا إِلى اللهِ عَزّ وَجَل أَشَدَّهُمَا حُبًّا لِصَاحِبِهِ
جودو شخص اللہ کے لئے آپس میں محبت کرتے ہیں تو اللہ کو زیادہ محبوب وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرتا ہے۔
(سلسلہ صحیحہ: 393)