زنا اور سود کاانجام

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”جب کسی علاقے میں زنا اور سود عام ہو جائے، تو گویا انھوں نے اللہ کے عذاب کو خود دعوت دے دی”۔

(المستدرک للحاکم:37/2)