زکوٰۃ روکنے والے کا انجام

رسول اللہﷺنے فرمایا:

”مَا مِنْ أَحَدٍ لَا يُؤَدِّي زَكَاةَ مَالِهِ، إِلَّا مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ حَتَّى يُطَوِّقَ عُنُقَهُ”۔

“جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا، قیامت کے دن اس کے مال کو گنجے سانپ کی شکل دی جائے گی حتیٰ کہ وہ اس کی گردن میں طوق بن کرلپٹ جاۓ گا”ـ

(سنن ابن ماجہ: 1784)